نوری شعر و سخن

آثار و افکار محمد ابراہیم نوری

نوری شعر و سخن

آثار و افکار محمد ابراہیم نوری

طبقه بندی موضوعی

۴ مطلب با موضوع «قطعات» ثبت شده است

Tuesday, 7 July 2020، 08:44 PM

مرتضی

تخلیق کائنات کا مقصد ہیں مرتصی
حقا کہ جانشین محمد ہیں مرتصی
اس بات پر گواہ حدیث رسول ہے
ایمان اور کفر کی سرحد ہیں مرتضی
 
ابراہیم نوری
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 July 20 ، 20:44
محمد ابراہیم نوری نوری
Tuesday, 7 July 2020، 08:42 PM

بت شکن

کرم ہے یہ خدائے پنجتن کا
ہے چرچا جا بہ جا میرے سخن کا
 
بتاوں کے پوجنے والے کو نوری
 بھلا عرفان کیا ہو بت شکن کا
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 July 20 ، 20:42
محمد ابراہیم نوری نوری
Tuesday, 7 July 2020، 08:38 PM

کربلائی جذبہ

                 کربلائی جذبہ
کربلائی جذبے سے جب تو مسکراتا تھا
تیری مسکراہٹ سے ظلم خوف کھاتا تھا
 تیرا  روئے نورانی  دیکھ کر سلیمانی
جذبہ  پھرشہادت کا دل میں جاگ جاتا تھا

ابراہیم نوری

                   Muskurahat

karbalaee jazbay se jab too muskurata tha..
tari muskurahat  se zulm  khof khata tha....
tara roy_ e_ noorani  dakh kar  sulaimani...
jazba pher shahadat ka dil mai jaag jata tha....


Ibrahim noori

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 July 20 ، 20:38
محمد ابراہیم نوری نوری
Wednesday, 17 June 2020، 12:36 PM

قطعات

علی علیہ السلام
 
تخلیق کائنات کا مقصد علی کی ذات
حقا کہ جزو نور محمد علی کی ذات
آواز دے رہی ہے حدیث محمدی
ایمان اور کفر کی سرحد علی کی ذات
 
محمد ابراہیم نوری
 
مظہر وصف خداوند جلی آیا ہے
بن کے بازوئے نبی کوئی ولی آیا ہے
صد مبارک تجھے از منجانب نوری کعبہ
تری تقدیر جگانے کو علی آیا ہے۔۔۔۔۔
 
علم و ہدا  کی کان ہیں قرآن اور علی
توحید کی اذان  ہیں قرآن اور علی
اپنی زباں کٹا کے یہ میثم بتا گئے
اللہ کی زبان ہیں قرآن اور علی
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 17 June 20 ، 12:36
محمد ابراہیم نوری نوری