نوری شعر و سخن

آثار و افکار محمد ابراہیم نوری

نوری شعر و سخن

آثار و افکار محمد ابراہیم نوری

طبقه بندی موضوعی

۴ مطلب با موضوع «رباعیات» ثبت شده است

Thursday, 28 October 2021، 04:07 PM

رباعی


رباعی

نعت نبی میں جب کبھی لب کھولتا ہے
یہ میرا قلم لفظوں میں رس گھولتا ہے
ہاں دست محمد کا اشارہ  پا کر
چلتے ہیں شجر اور حجر بولتا ہے

بعثت

تیرہ شبی میں حق کی ضیا ہے بعثت
وجہ عروج _عبد خدا ہے بعثت
قرآن  کی  آیات  ہیں   شاہد  نوری
لب ہای خلیلی   کی دعا ہے بعثت


محمد ابراہیم نوری

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 28 October 21 ، 16:07
محمد ابراہیم نوری نوری
Tuesday, 7 July 2020، 08:36 PM

ثانی زہرا س

 
رباعی
 
یہ بات حقیقت ہے کہانی نہیں ہے
اے ثانئ زہرا  ترا ثانی نہیں ہے
دنیا کو سکھایا غم_شبیر کا ڈھب  
تجھ سا تو عزاداری کا بانی نہیں ہے
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 July 20 ، 20:36
محمد ابراہیم نوری نوری
Tuesday, 7 July 2020، 08:34 PM

زینب ع

رباعی
 
آئینہء اوصاف علی ہیں زینب
زہرا کے گلستاں میں کھلی ہیں زینب
دربار_ ستمگر پہ ہے طاری لرزہ
حیدر کی زباں بول رہی ہیں زینب
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 July 20 ، 20:34
محمد ابراہیم نوری نوری
Tuesday, 7 July 2020، 08:32 PM

بعثت

تیرہ شبی میں حق کی ضیا ہے بعثت
وجہ عروج _عبد خدا ہے بعثت
قرآن  کی  آیات  ہیں   شاہد  نوری
لب ہای خلیلی   کی دعا ہے بعثت
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 July 20 ، 20:32
محمد ابراہیم نوری نوری