Monday, 6 July 2020، 04:09 PM
دوسرا خمینی
دوسرا خمینی
بہت حسین بہت دلربا ترا چہرہ
عدو کے رخ پہبہے ضرب_ترا چہرہ
ہوا کے رخ پہ ہے روشن دیا ترا چہرہ
زبان حال سے یہ کہہ رہا ترا چہرہ
فقیہ_دین ہے، سید علی حسینی تو
ہمارے دور کا ہے دوسرا خمینی تو
20/07/06